نجی ملاقات، تقریب میں دعوت یا پروگرام سے متعلق معلومات کے لیے مناسب ذریعہ منتخب کیجیے۔
دفتر سے +92 300 417 9027 پر کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کیجیے۔ خطاب کی دعوت کے لیے ادارے کا نام، شہر اور مجوزہ تاریخ بتائیے۔