4 Responses to Bilal Qutb in 11th Hour ARY News – 13 May 2014

  1. Faryad Ali says:

    السلام علیکم
    کمال کی تصویر، نقشہ پیش کیا ہے ہمارے معاشرے کا۔

  2. khan says:

    that is the correct picture off course . today’s our life center need is money not any things ales .

    to make it correct just saying TUBA and Allah accept my TUBA amine

  3. Fared says:

    Read Quran in your own language

  4. Adil says:

    میرے شہر میں آج کل جو نگہبان ہیں

    وہی میرے پیاروں کے دشمن جان ہیں

    لٹیرے ہی محافظ بنے پھرتے ہیں وہاں

    ہر چھوٹی بڑی برائی کی جڑ حکمران ہیں

    مذہب کی آڑ لے کرذاتی مقاصد کا حصول

    مدرسوں میں ظلم کرتے یہ مولویان ہیں

    شرم و حیاء کا لبادہ اتار دیا ہے بالکل

    مدرس سے زیادتی کرتے یہ شیطان ہیں

    حرکتیں ایسی مکروہ اور دعوی دین کا

    کوئی ان کو بتائے ذرا کیا یہ مسلمان ہیں

    عمل سے خالی ہیں ان کے کردار ہمیش

    عالم دین ہیں یہ یا عالم حیوان ہیں

    (عادل بٹ)

Leave a Reply